دوست اندر سے مُحبت ہے مُجھے - میری دُنیا

دوست اندر سے مُحبت ہے مُجھے

دوست اندر سے مُحبت ہے مُجھے 

دوست اندر سے مُحبت ہے مُجھے

💕

اُسنے دور رہنے کا  مشورہ بھی لکھا ہے

ساتھ میں مُحبت کا واسطہ بھی لکھا ہے

اُس نے یہ بھی لکھا ہے میرے گھر نہیں آنا 

اور صاف لفظوں میں راستہ بھی لکھا ہے

 💕

 یہ بڑے پُہنچے ہوے لگتے ہیں

ان درختوں سے عقیدت ہے مُجھے

میں کسی وقت بھی مر سکتا ہوں

دوست اندر سے مُحبت ہے مُجھے

 💕

ہمکو شاعر نہ کہو میر کہ صاحب ہم نے

درد و غم جمع کیے کتنے تو دیوان بنا

جو جو صدمے ہم پر گُزرے کیسے اُنکا بیان کریں

کون سا داغ نکال کے دل سے ثبت سرِدیوان کریں

 💕

یوں ہی اُمید دلاتے ہیں ذمانے والے

کب پلٹتےہیں بھلا چھوڑ کے جانے والے

تو کبھی دیکھ جھُلستے ہوے دریا میں درخت

کیسے جلتے ہیں وفائوں کو نبھانے والے

 💕

            -----------------------

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Archive Pages Design$type=blogging$count=7

پیج