دل کو چھو لینے والے اشعار - میری دُنیا

دل کو چھو لینے والے اشعار

 لکھا رکھا ہے عہد ترک اُلفت 

مگر دل دستخط کرتا نہیں ہے۔

💘

گلی گلی میرے ذرے بکھر گئے تھے ظفر

خبر نہ تھی کہ وہ کس راستے سے گزرے گا

💘

نہ انکھوں میں آنسو نہ لب پر ہنسی ہے

تری زندگی بھی کوئی زندگی ھے

💘

اُتھنا تیری چوکھٹ سے اور سوچ کے یہ رُکنا

جائیں تو کدھر جائیں پچھتا  کے پھر آنا ہے

💘

نشے کی طرح مُحبت بھی ترک ہوتی نہیں ہے

جو ایک  بار کرے گا  وہ  بار بار کرے   گا

💘
نا اب وہ یادوں کا چڑھتا دریانہ فُرستوں کی اُداس برکھا
 یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل جو ذخم گہرا تھا بھر گیا وہ

💘

آئینہ کہتا ہے کہنا تو نہیں چاہیے تھا
تو ابھی زندہ ہے رہنا تو نہیں چاہیے تھا

💘

یوں نہ پڑھیے کہیں کہیں سے ہمیں
ہم  بھی  انسان  ہیں  کتاب  نہیں
💘

                  ہمیں نےاُسکو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا ہے     لیکن پھر بھی دو آنکھوں سےکیا کیا دیکھا جا سکتا ہے
💘

اپنا  تاوان لیکے  چھوڑے  گا 
عشق ہے جان لیکے چھوڑے گا 

💘

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Archive Pages Design$type=blogging$count=7

پیج